مظفر گڑھ میں ٹریکٹر اور کار میں تصادم سے میاں بیوی جاں بحق

مظفر گڑھ میں ٹریکٹر اور کار میں تصادم سے میاں بیوی جاں بحق
مظفر گڑھ میں ٹریکٹر اور کار میں تصادم سے میاں بیوی جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مظفر گڑھ(ویب ڈیسک) شہر سلطان کے قریب ٹریکٹر اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مظفر گڑھ کے علاقے شہر سلطان کے قریب سامنے سے آنے والے ٹریکٹر اور کار کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار میں سوار میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ کار کا ڈرائیور اور 2 بچے بھی شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ کار میں سوار مزید 3 بچے معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /مظفرگڑھ