پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مند ی کا رجحان ،100انڈیکس میں 154پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مند ی کا رجحان ،100انڈیکس میں 154پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مند ی کا رجحان ،100انڈیکس میں 154پوائنٹس کی کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا اور 100انڈیکس میں 154پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میںمندی کا رجحان رہااور کے ایس ای 100انڈیکس 154پوائنٹس کی کمی کے بعد 46ہزار 331پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔آج کاروبار کے دوران 15کروڑ32لاکھ93ہزار860شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 6ارب 54کروڑ 9لاکھ 95ہزار174روپے تھی۔

مزید : بزنس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...