اگلی بار ایسی حرکت کی تو...

اگلی بار ایسی حرکت کی تو...
اگلی بار ایسی حرکت کی تو...

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ایک آدمی نے دوسری شادی کا فیصلہ کیا..

نکاح جمعہ کے روز مقرر ہوا

خبر پہلی بیوی تک پہنچ گئی..

جمعرات کو اپنے کپڑے اور کچھ سامان تیار کیا..

اور بیوی کے ساتھ کھانا کھایا

پھر سو گیا.

صبح جاگا اور خوب مزے سے خوش خوش تیاری شروع کر دی..

بیوی: 

کہاں جانے کی تیاری ہو رہی ہے؟؟

شوہر:

جمعے کی نماز پڑھنے..

بیوی:

واپس آرام سے سو جائیں..

آج پیر ہے..

اس بار میں نے آپ کو نیند کی گولیاں کھلائی تھیں

اس لیے 3 دن کے بعد جاگے ہیں ..

اگلی بار ایسی حرکت کی تو...

قیامت کے دن جاگیں گے.

 .

انتخاب: ناصر محمود اعوان

 

 

مزید : لافٹر