ویمن پولیس کا  "فحاشی "کے اڈے پر چھاپہ , مردو خواتین گرفتار

ویمن پولیس کا  "فحاشی "کے اڈے پر چھاپہ , مردو خواتین گرفتار
 ویمن پولیس کا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمرکوٹ (سید ریحان شبیر )  ویمن پولیس  نے فحاشی  کے اڈے پر چھاپہ مار کر پانچ خواتین سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیاگیا جن کٰیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، مقدمے کے متن میں موقف اپنایاگیا کہ رات کو تقریباً دو بجے ایس ایچ او گشت پر تھیں جس دوران انہوں نے کچھ خواتین کو ایک پٹرول پمپ کے قریب محلے میں خواتین کو فحش حرکات کرتے دیکھا،  اسی وقت سٹی پولیس سے وائرلیس پر رابطہ کیاگیا اور نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کرلیاگیا، خواتین کو ویمن پولیس سٹیشن اور مردوں کو  دوسرے تھانے منتقل کردیاگیا۔ 

عمرکوٹ ویمن پولیس کی ایس ایچ او  مہناز اعوان کا کہناتھا کہ فحاشی اور دیگر سماجی معاشرتی برائیوں کےخلاف ہمارا بھرپور آپریشن جاری رہےگا،  شہری جرائم کےخاتمے کےلیے پولیس سےتعاون کریں۔