بھارتی شہری کو کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ مل گیا ،خوشی سے پاگل ہو گیا لیکن پھر حکومت نے رنگ میں بھنگ ڈال دی 

بھارتی شہری کو کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ مل گیا ،خوشی سے پاگل ہو گیا لیکن ...
بھارتی شہری کو کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ مل گیا ،خوشی سے پاگل ہو گیا لیکن پھر حکومت نے رنگ میں بھنگ ڈال دی 
سورس:   screen grab

  

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں ایک شخص کو کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ مل گیا جسے دیکھ کر وہ خوشی کے مارے بے قابو ہو گیا ۔بھارتی ریاست تلنگانہ میں میتو نر سمہا نامی پراپرٹی ڈیلر کو زمین سے کھدائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا 16تولے سونا اور 147تولہ چاندی سمیت جواہرات مل گئے جسے دیکھ کر وہ خوشی کے مارے پاگل ہو گیا لیکن ساتھ ہی بھارتی سرکار نے اس کی ساری خوشی کو مٹی میں ملاتے ہوئے خزانہ ضبط کرلیا۔

مزید :

بین الاقوامی -