مانگا منڈی، گرانفروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری

مانگا منڈی، گرانفروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری

  

مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار) پرائس کنٹرول کمیٹی کے مجسٹریٹ تنویر عباس  نے یونین کونسل روڈ کا دورہ کیا اور روز مرہ کی اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں کو تھانہ مانگا منڈی لے جا کر ایک ہزار روپے سے لیکر پانچ ہزار روپے تک ہزاروں روپے جرمانے کئے۔ پکڑے جانے والوں میں طاہر نواز،صفیان جرنل سٹور،فریاد کریانہ مرچنٹ،اللہ راضی ملک شاپ،مخدوم کریانہ مرچنٹ،اسلم،پنسار سٹور،رفیق سبزی فروش،سہیل سبزی فروش،عثمان سبزی فروش شامل ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -