مانگا منڈی میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے جشن منایا

مانگا منڈی میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے جشن منایا

  

مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار)مانگا منڈی شہر میں میاں شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں اور کارکنوں نے جشن منایا۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سابق ناظم سردار عاقل عمر، سابق چیئرمین یو سی 265 طارق بٹ، ملک اللہ دتہ، یو سی 265 (ن) لیگ کے صدر ڈاکٹر ملک ریاض احمد،حاجی صفدر،چوہدری عارف علی جٹ،چوہدری محمد اشرف جٹ کے علاوہ درجنوں کارکن شامل تھے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -