ہمدرد کی جانب سے پی آئی سی کو 25وہیل چیئرز کا عطیہ

ہمدرد کی جانب سے پی آئی سی کو 25وہیل چیئرز کا عطیہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ادارہ ہمدرد نے 25 ویل چیئرز بطور ہدیہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں پیش کی گئیں جسکو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد تحسین،چیف سرجن پروفیسر ڈاکٹر ظفر طفیل نے وصول کیں،اس موقع پر صدر ہمدردفاونڈیشن پاکستان کا شکریہ ادا کیا اورلیٹر آف تھینکس پیش کیا،اس موقع پر ڈاکٹر محمد تحسین کاکہنا تھا کہ ہم ہمدرد فاونڈیشن پاکستان کے اس جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ادارہ ہمدرد کی ترقی کے لیے دعا گو ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -