کینٹ میں انسداد ڈینگی مہم کے دوران موٹرز شوروم سیل

کینٹ میں انسداد ڈینگی مہم کے دوران موٹرز شوروم سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر،اپنے نمائندے سے)  ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر انسدادِ ڈینگی مہم کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ قراۃ العین ظفر نے تحصیل کینٹ کے علاقے میں ڈینگی لاروا کی چیکنگ کے دوران ایک موٹرزشوروم کو سیل کر دیا۔ ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر سیل کیا گیا۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر کارروائی کی گئی ہے۔