رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

  

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) کوٹ عبدالمالک،شرقپورخورد،جاوید ٹاؤن،فضل پورہ،شریف پارک،و دیگر علاقوں میں رمضان المبارک میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے واپڈا کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان المبارک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔کیونکہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روزہ داروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -