ملکی معاشی مشکلات کا واحد حل مسلم لیگ(ن) ہے،شیخ عبدالمتین
لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹریشیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ ملکی معاشی مشکلات کا واحد حل مسلم لیگ ن ہے۔ ڈینگی وائرس بیڈگورننس کرپشن کیخلاف خوف کی علامت میاں محمد شہباز شریف ملکی معاشی طوفانوں کو بھی بھگا صحیح معنوں میں خوشحال پاکستان بنائیں گے۔
کی تعمیر کیلئے مسلم لیگ ن کی قیادت شاندار انتخاب ہے۔ میاں محمد شہباز شریف ملکی ترقی اور خوشحالی کو تیز رفتار ترقی کیساتھ تعبیر دینگے۔
پنجاب اور پاکستان کے غیور عوام مسلم لیگ ن کی کارکردگی، خدمت پر یقین اور دعووں نہیں عملی اقدامات پر ہمیشہ عوامی عدالت میں سرخرو ہوئی اور انشااللہ آئندہ بھی ہوگی۔