نئی حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں،گل مرزا

نئی حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں،گل مرزا

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان میں نئی برسر اقتدار آنے والی حکومت کی کامیابیوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ پاکستان معاشی جغرافیائی اعتبار سے مضبوط ہو، ملکی معیشت طوفانوں سے نکل کر ترقی کے اہداف عبور کرے۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں محمد شہباز شریف پاکستان کو قومی و بین الاقوامی سطح پر سفارتی اور اقتصادی چینلجز سے نکال باوقار قوم اور خود مختار معیشت کی بنیاد رکھ دیں۔  حکومت یکجہتی اور یکسوئی کے ساتھ خود مختار معیشت کی جانب عملی قدم بڑھائے ان خیالات کا اظہارتاجر رہنما گل محمد مرزا نے ایک بیان میں کیا

 کہ۔ بیرونی سہاروں اور بیساکھیوں کے بغیر آزاد اور خودمختار معیشت کی بنیاد رکھی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -