ہوسکتا ہے شیخ رشید قومی اسمبلی سے استعفیٰ نہ دے،منظوروسان 

ہوسکتا ہے شیخ رشید قومی اسمبلی سے استعفیٰ نہ دے،منظوروسان 

  

 کراچی (آن لائن) شیخ رشید قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیں گے یا نہیں پی پی پی رہنما منظور وسان نے نیا خواب دیکھ لیا۔ مشیر زراعت منظوروسان نے اپنے بیان میں پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ شیخ رشید قومی اسمبلی سے استعفیٰ نہ دے،شیخ رشید دوسروں کو استعفیٰ ٰ دینے کا ڈرامہ کررہے ہیں۔ دوسری جانب منظور وسان نے 22 مارچ 2022 ء کو شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کی تھی جو سچ ثابت ہوگئی۔

منظوروسان 

مزید :

صفحہ آخر -