4 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے 

  4 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے 

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے 4 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دیئے۔میاں قدیر کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن برانچ لاہور، محمد اسلم کو ڈی ایس پی شفیق آباد لاہور تعینات کر دیا گیا۔ڈی ایس پی آر آئی بی محمد ابراہیم کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم اور محمد نواز کو ڈی ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا۔

تبادلے 

مزید :

صفحہ آخر -