وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے اجلاس کا نوٹیفکیشن عدالتی حکم سے جاری ہوگا،دوست مزاری

وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے اجلاس کا نوٹیفکیشن عدالتی حکم سے جاری ہوگا،دوست ...

  

لاہور(این این آئی)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمدمزاری نے کہا ہے کہ میں نے اپنے آفس کا چارج سنبھال لیا ہے،وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے اجلاس کا نوٹیفکیشن عدالتی حکم سے جاری ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت نے سیکرٹری اسمبلی سے حلف لیا ہے کہ میرے کام میں مداخلت نہیں ہو گی۔

 دوست مزاری

مزید :

صفحہ آخر -