ڈسکہ میں کھلونا بم دھماکہ، 2خواتین کمسن بھتیجے سمیت جاں بحق 

ڈسکہ میں کھلونا بم دھماکہ، 2خواتین کمسن بھتیجے سمیت جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈسکہ (نامہ نگار+تحصیل رپورٹر)ڈسکہ کے علاقہ متیرنوالی میں گھرمیں دھماکہ،بمبانوالا پولیس کے علاقہ میترانولی کا رہائشی12سالہ عبداللہ ایک گیندجیسی چیز باہر سے گھرلے آیا جس کوچھڑچھاڑکرتے دھماکہ ہوگیا،جس سے گھرمیں موجود عبداللہ، اس کی 40سالہ چچی کرن،25سالہ پھوپھی نگینہ موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ ماں نبیل اور ایک چھوٹی بہن محرید شدید زخمی ہوگئے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال پہنچادیا گیا مزید تفتیش جارہی ہے۔

دھماکہ

مزید :

صفحہ آخر -