سیاستدانوں پر کیسز ہوتے ہیں جمہوری سسٹم چلنا چاہیے، جاوید ہاشمی
اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں پر کیسز ہوتے ہیں، جمہوری سسٹم چلنا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان نے کہاکہ وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹنگ نارمل بات ہے، جمہوری سسٹم چلنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ کیسز سیاستدانوں پر کیسز ہوتے ہیں،شاہ محمود قریشی پر بھی کیسز ہیں۔
جاوید ہاشمی