کلمہ چوک میں سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 3 افراد زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر)کلمہ چوک میں سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 3 افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق کلمہ چوک میں سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں ماجد اور عتیق شامل ہیں۔ طبی امداد دے دی گئی۔
کلمہ چوک