چھب کلاں میں خریداری مرکز قائم،گندم کی پرچیزنگ شروع

چھب کلاں میں خریداری مرکز قائم،گندم کی پرچیزنگ شروع

  

چھب کلاں (نمائندہ پاکستان) ڈپٹی کمشنر خانیوال کی طرح ہدایات پر چھب کلاں میں میں قائم محکمہ خوارک 65پندرہ ایل  کے قائم مرکز خرید گندم پر گندم کی خریداری کا عمل شروع ہوچکا ہے   مرکز کے انچارج مہر خورشید ملک عمران نائچ نے کہا مرکز ایک لاکھ دس ہزاری (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

بوری کا ٹارگٹ ملا ہے اپنی طتف سے پوری کوشش ہے کہ گندم کی خریداری صاف شفاف انداز میں کی جائی کسی بھی کاشتکار کو شکایت کا موقع نہیں دیا جائے گا عملے کی طرف سے کاشتکاران کو گرمی سے بچاو کے لیے  سایہ دار ٹینٹ اور ٹھنڈے پانی کا انتظام کیا گیا ہے  باردانہ کے حصول اور سیکورٹی کیانتظامات کردیے گئے ہیں کاشتکاران حضرات.  ریاض امجد فہیم جاوید اقبال  کا کہنا گندم کی خریداری کے لیے عملے کے تعاون اور خدمات کو سراہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ملنے والہ ٹارگٹ جلد پورا ہوگا

شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -