چیئر مین عوامی احتساب پارٹی کا شہباز شریف کی کرپشن ثابت کرنیکا اعلان  

چیئر مین عوامی احتساب پارٹی کا شہباز شریف کی کرپشن ثابت کرنیکا اعلان  

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ بیورو)چئیرمین عوامی احتساب  پارٹی غلام رسول  خان نے سوشل میڈیا  پر وزیراعظم  کو چیلنج  کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسکی ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت کردے (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

؟ تو وہ وزارت عظمی سے استعفی دے دیں گے، لہذا " میں شہباز شریف کا چیلنج قبول کرتا ہوں، اگر میں انکی کرپشن ثابت نہ کرسکا؟ تو سر قلم کروا لوں گا"  انہوں  نے میاں محمد  شہباز شریف کے خلاف نیب عدالت ملتان میں  دائر کردہ ایک ریفرنس بھی پوسٹ کیا ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -