سکول کونسلوں کی ذمہ داری کا تعین 

سکول کونسلوں کی ذمہ داری کا تعین 

  

 ملتان (سٹی رپو رٹر)محکمہ سکولز نے سکول کونسلوں  کی  ذمے داری کا تعین کردیا اس سلسلے میں جاری مراسلے میں (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

 کہاگیا ہے کہ سکول کونسلوں کی ذمے داری ہوگی کہ وہ حکومتی آگاہی مہم کو بڑھا وا دیں گے، طلبا  اساتذہ اور والدین کی شکایات کو دور کریں گے، سکولوں کے کنٹین  پر اشیا کے نرخوں اور کوالٹی کو یقینی بنائیں گی، غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے، سکولوں میں فرسٹ ایڈ کا سامان مہیا کریں گے، سکول کا اکیڈمک ریکارڈ رکھیں گے  سکولوں اور گرد ونواح میں منشیات کی روک تھام کیلئے اقدامات اٹھائیں گے،

مزید :

ملتان صفحہ آخر -