دفترمیں گھس کر دھمکیاں،نقدی چھیننے کے الزام میں پانچ افراد پرمقدمہ

دفترمیں گھس کر دھمکیاں،نقدی چھیننے کے الزام میں پانچ افراد پرمقدمہ

  

 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)  دفتر میں گھس کر دھمکیاں دینے اور نقدی چھیننے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیل کیمطابق محمد طیب فراز نے گلگشت پولیس کو درخواست دی کہ ناصر علی، تاثیر خان وغیرہ اس کے  دفترمیں داخل ہوئے ملزمان (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

نے سیکورٹی گارڈز کو بتایا کو وہ ایف آئی اے کے اہلکار ہیں دفتر میں دا خل ہوکر ملزمان نے اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا لیا ملزمان نے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور دفتر سے تین لاکھ 70 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -