بہاولپور، درجہ حرارت43سینٹی گریڈ

بہاولپور، درجہ حرارت43سینٹی گریڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  بہاولپور(بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) بہاولپورمیں گرمی میں اضافہ‘درجہ حرارت43 سینٹی گریڈ ہوگیا‘موسم ابرآلودرہا تفصیل کے مطابق بہاولپورمیں گرمی کی (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)
شدت میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آرہاہے گذشتہ روز بہاولپورمیں درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہوامیں نمی کاتناسب 11 فیصد رہا جبکہ موسم ابر آلود رہا‘موسمیات سے تعلق رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق بہاول پورمیں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔