محکمہ سکولز،اساتذہ کی بھرتی آئندہ       ماہ شروع ہونے کا امکان،ذرائع

 محکمہ سکولز،اساتذہ کی بھرتی آئندہ       ماہ شروع ہونے کا امکان،ذرائع

  

 ملتان (سٹی رپو رٹر)محکمہ سکولز میں اساتذہ کی  بھرتی آئندہ ماہ شرو ع ہونے کا امکان ہے بتایا گیا ہے کہ سابق حکومت نے 16ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان کیا تھا جس کیلئے پی سی ایس کو ایڈوائس بھی ارسال کردی گئی تھی تاہم حکومت تبدیل ہونے سے بھرتی کا (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

عمل رک گیا تاہم اب یہ عمل آئندہ سے دوبارا شروع ہوگا جس کیلئے اسامیاں دوبارہ سے مشتہر کی جائیں گی  سکولز حکام کا کہنا ہے کہ نئے تعلیمی سیشن جو اگست میں شروع  ہوگا سے قبل بھرتی کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -