فی ایکڑ پیداوار کم،پنجاب میں 35  لاکھ ٹن گندم خریدنے کا ٹارگٹ

فی ایکڑ پیداوار کم،پنجاب میں 35  لاکھ ٹن گندم خریدنے کا ٹارگٹ

  

 احمدپورشرقیہ (سٹی  رپورٹر )  گندم کی فی ایکڑ پید اوار چالیس من سے پنتالیس من فی ایکڑ تھی جو کہ اس سال کم ہوکر پنتیس من تک رہ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے اس پنجاب حکومت کی جانب سے 35، لاکھ ٹن گند م خریدنے کا صوبے میں چھوٹا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

 پور ا نہ ہونے کا خدشہ ہے تاہم محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق گند م کی خرید کا ٹارگٹ ہر حالت میں پور ا کیا جائے گا اس کے لئے چوکیاں بھی قائم کی گئی ہیں تاکہ گندم صوبے سے باہر سمگل نہ ہوسکے۔ جبکہ فوڈ سینٹرز پر گندم فروخت کرنے والے کاشتکاروں کو بھی بھر پور سہولیات دی جارہی ہیں۔ 

ٹارگٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -