ملتان پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن، چار منشیات فروش گرفتار

ملتان پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن، چار منشیات فروش گرفتار

  

 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر) پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے ملزمان کے قبضہ سے شراب اور چرس برآمد ہوئی تفصیل کیمطابق(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

 قطب پور پولیس نے ملزم شعیب کو گرفتار کیا اس کے قبضہ سے  440 گرام چرس برآمد ہوئی شاہ شمس پولیس نے محمد نعمان صدیق کو گرفتار کرکے 30 لیٹر شراب اور طلب حسین سے 15 لیٹر شراب برآمد کی کپ پولیس نے محلہ گوپی میں چھاپہ مارا اور منشیات فروش اکرام الدین کو گرفتار کرکے 750 گرام چرس برآمد کر لی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لئے ہیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -