راجن پور،کھاد کے بعد ڈیزل، پٹرول مارکیٹ سے غائب، کاشتکارپریشان
راجن پور (نامہ نگار)عمران خان کی حکومت جاتے ہی کاشتکاروں کے(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)
لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی راجن پور ڈسٹرکٹ میں کھاد کے بعد ڈیزل مکمل طور پر غائب کر دیا گیا اورپٹرول شاٹ ہونے لگا کپاس کی کاشت دروان ڈیزل غائب ہونا جانا جس کی وجہ سے کاشتکار شدید پریشان اور شہری گاڑیاں چلانے کے لئے خوف میں مبتلا عوامی سماجی حلقوں کا ڈپٹی کمشنر عدنان محمود اعوان سے بلیک میل اور مصنوعی بحران کرنے والے پٹرول پمپ مالکان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
غائب