حوالہ ہنڈی، کرنسی کا غیرقانونی کاروبار، ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

حوالہ ہنڈی، کرنسی کا غیرقانونی کاروبار، ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں میں ملوث ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ایف آئی اے کے مطابق نازک جمال کے خلاف رواں سال 7 (بقیہ نمبر52صفحہ6پر)
اپریل کو مقدمہ نمبر 74 درج کیا گیا تھا جس میں الزام عائد کیا گیا کہ ملزم حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث پائے گئے ہیں  تاہم ملزم سے مزید تفتیش اور برآمدگی باقی نہیں جس پر عدالت نے ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔
منظور