شجاع آباد،سول جج کے کمرے میں آگ لگ گئی،فوری ریسکیو آپریشن

شجاع آباد،سول جج کے کمرے میں آگ لگ گئی،فوری ریسکیو آپریشن

  

 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر) شجاعباد کچہری سول جج کے کمرے میں آگ لگ گئی ریسکیوفائربریگیڈ عملہ نے بروقت موقع پر پہنچ کرآگ پرقابوپالیاگیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی شجاعباد کے علاقیکچہری میں سول جج ارسلان کی کمرہ عدالت میں لگے ہوئے اے سی میں نامعلوم وجوہات کی بناپر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

پورے میں کمرے کودھواں سے بھردیا واقع کی اطلاع پر ریسکیوفائربریگیڈ عملہ اورپولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں کرتے ہوئے آگ کومزید پھیلنے سے بچاتے ہوئے قابوپایاریسکیوکے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے رونماہوئی جس میں کوئی جانی نقصان نہ ہواپولیس نے وقوعہ کے متعلق تفتیش شروع کردی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -