مخیر سپورٹررز اور ڈونرز کے لئے سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام

مخیر سپورٹررز اور ڈونرز کے لئے سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام

  

 لاہور(ثمر ہ فاطمہ) گرین فارم ہاؤس میں دی  نور پراجیکٹ انتظامیہ کی جانب سے مخیر سپورٹررز اور ڈونرز کے لئے سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تقریب میں ملک کی نامور شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے نور پراجیکٹ کی کاوشوں کو سراہا گرین فارم ہاؤس میں سالانہ افطار ڈنر میں نامور اداکار عثمان پیر زادہ، چیئرمین بیت المال طاہر،عابد حسین، سلمان شاہد، خالد بابر اور خواجہ جنید سمیت دیگر نے شرکت کی تقریب کا مقصد نور پراجیکٹ کے تحت چلنے والے سکول کے مستحق طلبہ اور طالبات کے لئے عطیات اکھٹے کرنا تھا تاکہ وہ معیاری و اعلی تعلیم حاصل کرسکیں دی نور پراجیکٹ کے روح رواں امجد وٹو نے کہا کہ نور پراجیکٹ کے دروازے مخیر حضرات کے لئے ہر وقت کھلے ہیں۔

مزید :

کامرس -