دریاؤں اور آبی ذخائر میں  پانی کی آمد واخراج 

دریاؤں اور آبی ذخائر میں  پانی کی آمد واخراج 

  

اسلام آباد(اے پی پی):واپڈا  کی جانب سے جاری  دریاؤں اور آبی ذخائر میں  پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار  کی  یومیہ رپورٹ کیمطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 33900کیوسک اور اخراج 33100کیوسک، دریائے  کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد14000  کیوسک اور اخراج14000 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد31100 کیوسک اور اخراج 33000 کیوسک، دریائے چناب  میں مرالہ کے مقام پر پانی کی  آمد 15900 کیوسک اور اخراج   9700 کیوسک ہے۔تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392 فٹ،ڈیم  میں پانی کی موجودہ سطح 1392.00فٹ،ڈیم  میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح   1550 فٹ   اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ صفر  ہے۔ منگلا ڈیم  کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم  میں پانی کی  موجودہ سطح  1088.25فٹ،

 ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.219ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج  کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،بیراج  میں پانی کی موجودہ سطح 638.15فٹ، بیراج  میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649  فٹ  اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ صفر ہے۔

مزید :

کامرس -