ٹاؤن شپ پولیس نے کارروائی کرکے اشتہاری کو گرفتار کر لیا
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی صد ر ڈویژ ن حسن جا وید بھٹی کی ہد ایت پر ٹاؤن شپ پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ٹاؤن شپ انسپکٹر مستعنیر احمد خا ن نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری حسن علی گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزم چند ماہ قبل دوکاندار سے گن پوائنٹ پر واردات کے دوران لاکھوں مالیت کے موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو گیا تھا۔
ایس پی صد ر ڈویثر ن حسن جا وید بھٹی نے اس کا روائی پر یس ایچ او ٹاو ن شپ انسپکٹر مستعنیر احمد خا ن اور ان کی ٹیم کو شا با ش دی۔