ایس پی صدر کا چوہنگ رمضان بازاروں   کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

 ایس پی صدر کا چوہنگ رمضان بازاروں   کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی نے چوہنگ رمضان بازاروں کا دورہ کیا  رمضان بازار کی سکیورٹی پر ماموراہلکاروں کو چیک کیا گیا افسران اور اہلکاروں کو الرٹ اور بریف کیا گیا یس پی صدر کا کہناتھاکہ رمضاں بازار آنے والے ہر فرد کی چیکنگ کو یقینی بنایا جائے سکیورٹی انتظامات شہریوں کی حفاظت کے لیے کیے گئے ہیں۔شہری پولیس کیساتھ مکمل تعاون کریں۔
سستا رمضان بازاروں کی سکیورٹی کے بھر پور انتظامات کیے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -