قصور،مختلف واقعات میں لڑکی سمیت 2 افراد اغواء

قصور،مختلف واقعات میں لڑکی سمیت 2 افراد اغواء

  

قصور(بیورورپورٹ)قصور کے گردونواح میں دو مختلف واقعات میں ایک لڑکی سمیت دو افراد کو اغواء کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق میاں کے موڑ کے رہائشی خاتون نورین نے پولیس تھانہ سٹی پھولنگر کو بتایا کہ میری سولہ سالہ ہمشیرہ کہکشاں بی بی گھر میں اکیلی تھی جسے فیصل ڈوگر ورغلا پھسلا کر اغواء کر کے لے گیا روسہ کے رہائشی فرمائش علی بلوچ نے پولیس تھانہ کوٹرادھا کشن کو بتایا کہ میرا بیٹا علی رضا جس کا Zہنی توازن درست نہ ہے گھر سے باہر گیا تا حال واپس نہیں آیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -