راوی روڈ پولیس کی کارروائی،9 ون ویلرگرفتار، مقدمات درج 

       راوی روڈ پولیس کی کارروائی،9 ون ویلرگرفتار، مقدمات درج 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) راوی روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  9 ون ویلرزکو گرفتار کرلیا  ملزمان سڑکوں پر ون ویلنگ کے ذریعے کرتب دیکھا رہے تھے  ملزمان کو ون ویلنگ کرتے موقع سے گرفتار کیا  گیا ملزمان آزادی فلائی اوور اور راوی روڈ سڑکوں پر ون ویلنگ کرتے تھے  ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکلوں کو قبضہ پولیس میں لیا گیا  گرفتار منچلوں میں افضل،باسط،عمر، حمزہ، عثمان، سعود،حماد،احسن اور نعمان شامل ہیں  گرفتار ملزمان کے خلاف ون ویلنگ کرنے پر مقدمات درج کرلئے گئے۔

مزید :

علاقائی -