سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش  کرنے والا گرفتار، مقدمہ درج 

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش  کرنے والا گرفتار، مقدمہ درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن اقبال پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا  تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پولیس نے کاروائی کے دوران سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم فیضان کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پستول و گولیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -