سمبڑیال،زیرحراست ملزم  سے دوران تفتیش اسلحہ برآمد

سمبڑیال،زیرحراست ملزم  سے دوران تفتیش اسلحہ برآمد

  

سمبڑیال(نمائندہ پاکستان)تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے قتل کے زیر حراست ملزم سے دوران تفتیش ناجائز اسلحہ برآمد کر لیاتفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے تھانہ میں درج قتل کے مقدمہ میں زیر حراست ملزم وقاص سے دوران تفتیش ناجائز پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -