تھانہ سٹی مریدکے کی کارروائی‘  ڈکیت گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

   تھانہ سٹی مریدکے کی کارروائی‘  ڈکیت گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس شیخوپورہ تھانہ سٹی مریدکے کی کارروائی ڈکیت گینگ گرفتار،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ فیصل مختار سپیشل ٹاسک کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ سٹی مریدکے اور اسکی ٹیم نے ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں مطلوب ارسلان ڈکیت گینگ میں شامل 4 ملزمان گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے مال مسروقہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -