ننکانہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے ایک شخص زخمی،ہسپتال منتقل

  ننکانہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے ایک شخص زخمی،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نامعلوم افراد نے ایک شخص کو فائر مارکر شدید زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب مانانوالہ روڈ پر واقع گاؤں دھوپ سڑی کا رہائشی 45سالہ اشرف تہجد کی نمار پڑھنے کے لئے گھر سے نکلا تو راستہ میں نامعلوم افراد نے اسے گولی مار دی، ریسکیو ذرائع کے مطابق گولی اس کے بازو پر لگی جسے طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کر دیاگیا۔

مزید :

علاقائی -