نارنگ منڈی،گھریلو ناچاقی پر 60سالہ شخص نے خود کشی کرلی

نارنگ منڈی،گھریلو ناچاقی پر 60سالہ شخص نے خود کشی کرلی

  

نارنگ منڈی(نمائندہ خصوصی) نارنگ منڈی کے علاقہ کرتو میں 60سالہ شخص جاوید بٹر نے گھریلو ناچاقی پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا بتایا جاتا ہے کہ متوفی نے دو شادیاں کر رکھی تھیں اور آئے روز کے جھگڑوں سے تنگ آکرزندگی کا خاتمہ کرلیا۔ 

مزید :

علاقائی -