جی ڈی اے کا قومی اسمبلی  سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

   جی ڈی اے کا قومی اسمبلی  سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جی ڈی اے نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جی ڈی اے کی رکن اسمبلی سائرہ بانونے کہاکہ تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے استعفوں کا فیصلہ اپنا ہے، ہم نے اسمبلی سے استعفوں کا فیصلہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن بینچز پر بیٹھیں گے۔
 جی ڈی اے

مزید :

صفحہ اول -