مریم نواز، کیپٹن صفدر،حمزہ شہباز نے گیلری میں بیٹھ کر ایوان کی کارروائی دیکھی 

مریم نواز، کیپٹن صفدر،حمزہ شہباز نے گیلری میں بیٹھ کر ایوان کی کارروائی ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے گیلری میں بیٹھ کر ایوان کی کارروائی دیکھی۔ پیر کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، کیپٹن ریٹائر ڈ محمد صفدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے تو انہیں پرائم منسٹر گیلری میں بیٹھایا گیاور انہوں نے ایوان کی کارروائی دیکھی۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -