پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے،امریکہ

پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے،امریکہ

  

 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ بدستور برقرار ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے، جمہوری اور خوشحال پاکستان امریکی مفاد میں ہے۔

امریکہ

مزید :

صفحہ اول -