عمران خان رکن اسمبلی کی حیثیت سے مستعفی،سادہ الفاظ میں سپیکر کو خط لکھ کر بھیجا 

عمران خان رکن اسمبلی کی حیثیت سے مستعفی،سادہ الفاظ میں سپیکر کو خط لکھ کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم عمران خان نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔  سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنا استعفیٰ  سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوادیا۔عمران خان نے سادہ الفاظ میں سپیکر کو خط لکھ کر بھیجا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان نے این اے 95 میانوالی ون سے رکن اسمبلی کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ 
عمران خان

مزید :

صفحہ اول -