وقت ضرور لگے گا لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتری آئے گی

 وقت ضرور لگے گا لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتری آئے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما مولانا امجد علی خاں نے کہا ہے کہ چیلنجز تو درپیش ہیں مگر ہماری لیڈر شپ ملکر اس کو درست بھی کر لے گی جس طرح سے ہماری لیڈر شپ نے عدم اعتماد کو کامیاب کروایا ہے ٹھیک اسی طرح سے اب جو چیلنج درپیش ہیں ان کو بھی حل کر لیا جاے گا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف مولانا فضل الرحمن اور باقی قیادت سے مشاورت کرکے چلیں گے تو یقینی طور پر بہتری آے گی بہتری میں وقت ضرور لگے گا لیکن اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتری آے گی۔ 
مولانا امجد علی خاں 

مزید :

صفحہ اول -