قوم خاطر جمع رکھے،عدم اعتماد کی طرح باقی چیلنجز بھی حل کر لینگے

 قوم خاطر جمع رکھے،عدم اعتماد کی طرح باقی چیلنجز بھی حل کر لینگے

  

اے این پی کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ قوم کو خاطر جمع رکھنی چاہیے جس طرح سے سب نے اکھٹے ہو کر عدم اعتماد کو کامیاب بنایا ٹھیک اسی طرح سے اب باقی چیلنجز کو بھی حل کر لیا جائے گا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور باقی لیڈر شپ کے اتحاد کی وجہ سے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی اور ملک بہتری کی جانب گامزن ہوگا۔

میاں افتخار حسین 

مزید :

صفحہ اول -