تالاش میں 18سالہ نو جوان نے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی

تالاش میں 18سالہ نو جوان نے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی

  

تیمرگرہ (بیورورپورٹ) دیرپا ئین،تالاش میں 18سالہ نو جوان نے فایرنگ کرکے خود کشی کرلی،مقامی ذرایع کے مطابق علاقہ تالاش دیرپا ئین کے گاوں ر حمٰن آباد ستے تعلق ر کھنے والے 18سالہ نوجوان عزیز اللہ ولد باچا روان نے گھرمیں ماں کے سا تھ معمولی تکرار کے بعد کمر ے میں جا کر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی،جواں سال عز یزا للہ کو مقامی قبر ستان میں سپرد خاک کردیا گیا جبکہ علاقہ کی فضا ء سو گوار ہے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -