شوکت حسین کو سپرد خاک کردیا گیا 

شوکت حسین کو سپرد خاک کردیا گیا 

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)ٹی ایم  او جہانگیرہ عادل حسین کے والد شوکت حسین بقضا ئے الہی وفات پا چکے ہیں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان نوشہرہ کلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں منتخب بلدیاتی نمائندوں، عمائدین علاقہ اور سرکاری افسران  نے شرکت کی مرحوم حامد حسین ایڈوکیٹ کے بھائی تھے کی رسم قل آج ان کی آبائی رہاشگاہ نوشہرہ کلاں میں  ادا کی جائے گی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -