عزیز الحق وفات پاگئے 

عزیز الحق وفات پاگئے 

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)عطا ء الحق،سابق پریس رجسٹرار،محکمہ اطلاعات،خیبرپختونخوا کے بڑے بھائی عزیز الحق وفات پاگئے۔جن کی نماز جنازہ گزشتہ روز انکے آبائی گاؤں بانڈہ،خوازہ خیلہ، سوات میں ادا کی گئی۔مرحوم ڈاکٹر نذیر احمد،منظورالحق اور ریاض احمد کے بھائی،اسد عزیز،انیس عزیز کے والد جبکہ معظم علی اور سجاد علی کے چچاتھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -