حیدرآباد(این این آئی)شہر میں ڈکیتیوں کی نوشہرہ،مصروف شاہراہ پرڈکیتی کی دلیرانہ واردات

حیدرآباد(این این آئی)شہر میں ڈکیتیوں کی نوشہرہ،مصروف شاہراہ پرڈکیتی کی ...

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)  نوشہرہ کینٹ کی مصروف ترین شاہراہ پردن دیہاڑے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے نوجوان کواسلحہ کی نوک پر لوٹ کر ان سے لاکھوں روپے چھین کر فرار پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی واقعات کے مطابق نزیر محمد ولد سلطان نے بتایا کہ میں نے بینک سے 3لاکھ 87ہزار 700روپے نکلوا کر اپنے گھر واقع رسالپور جا رہا تھا کہ نوشہرہ کینٹ کے علاقہ نیو کشتی پل نوشہرہ کینٹ میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مجھے زدو کوب کرتے ہوئے مجھ 3لاکھ 87ہزار700روپے چھین کر فرار ہوگئے جس پر نوشہرہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -